خیبر پختونخوا حکومت نے افغان زلزلہ متاثرین کیلئے سامان سے لدے 35 امدادی ٹرک روانہ کردیے

پشاور (انتخاب نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے افغانستان میں حالیہ زلزلے سے متاثرہ خاندانوں کی امداد کے لیے امدادی سامان سے لدے 35 ٹرک بھیجے ہیں۔ اس کھیپ میں موسم سرما کے خیمے اور خاندانی سائز کے خیمے، لحاف اور کمبل، ضروری ادویات اور دیگر امدادی اشیاءشامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں