کوئٹہ، دشت میں ریلوے ٹریک پر دھماکا، جعفر ایکسپریس کی 6 بوگیاں پٹری سے اترگئیں، 10 افراد زخمی

دشت(نمائندہ انتخاب) پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس سپیزنڈ دشت کے قریب حادثے کا شکار۔۔۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس دشت سپیزنڈ کے فریب ٹریک پر دھماکے ہونے کی وجہ سے ایک بوگی الٹ گئی جبکہ دوبوگیاں ٹریک پٹڑی سے اترگئے جس کے نیتجے میں خواتین بچے سمیت  دس افراد زخمی ہوئے اطلاع ملتے ہی لیویز انتظامیہ دشت اورسیکورٹی فورسز موقع پرپہنچ کر ریسکو کرکے زخموں کو ایمولینس کے ذریع کوئٹہ منتقل کردیا گیا سیکورٹی فورسز اور لیویز انتظامیہ علاقے میں کاروائی کررہی ہے


اپنا تبصرہ بھیجیں