منگچر کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد

منگچر (آن لائن) منگچر کوہک کراس سے ایک شخص کی لاش برآمد۔ لیویز ذرائع کے مطابق اطلاع ملنے پر کوہک کراس سے لاش برآمد کرکے ہسپتال منتقل کردی گئی جس کی شناخت محمد اسحاق ولد علی محمد قوم نیچاری سکنہ کوہک حال غوث آباد جوہان کراس منگچر کے نام سے ہوئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں