سیکورٹی فورسز نے ٹی ٹی پی کے گڑھ سمجھے جانے والے ضلع باجوڑ کے زگئی ماموند کا کنٹرول سنبھال لیا

پشاور (انتخاب نیوز) سیکورٹی فورسز نے ٹی ٹی پی کے گڑھ سمجھے جانے والے ضلع باجوڑ کے زگئی ماموند کا کنٹرول سنبھال لیا۔ واضح رہے کہ یہ وہی علاقہ ہے جہاں دو ماہ قبل مقامی لوگوں کے اصرار پر ٹی ٹی پی کے ساتھ جرگے شروع ہوئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں