کوئٹہ ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملے میں 30 کلو بارودی مواد استعمال، ہلاک حملہ آوروں سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا گیا

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ میں ایف سی ہیڈ کوارٹر پر خود کش حملے کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق خودکش دھماکے میں 25 سے 30 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ تحقیقاتی حکام کے مطابق مارے گئے حملہ آوروں کے قبضے سے 15 دستی بم، تین انڈر بیرل گرنیڈ لانچر اور چار کلاشنکوف برآمد ہوئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں