تربت، ہیرونک میں فائرنگ سے ایک شخص قتل

تربت(نمائندہ انتخاب) ہیرونک میں فائرنگ ایک شخص جان بحق۔ ذرائع کے مطابق جمعہ کی شام تربت کے مشرق میں 50 کلومیٹر دور ہیرونک کے علاقے میں شاپک کے رہائشی لکمیر ولد سید محمد کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں