تربت گوادر شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی
تربت (بیورو رپورٹ) تربت گوادر شاہراہ پر دیات کے علاقے میں ایک لینڈ کروزر گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار پیر جان ولد داﺅد ساکن تمپ جاںبحق ہوگئے جبکہ ساجد علی ولد کریم بخش سکنہ ھوت آ باد زخمی ہوگئے۔
Load/Hide Comments


