ڈیرہ اسماعیل خان میں فورسز کی گاڑی پر بم حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ژوب (ویب ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان کے ضلع کولاچی میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔ واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ حملہ صبح آٹھ بجے کے وقت کیا گیا،ٹی ٹی پی نے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں