شام میں روسی فوج کا میجر جنرل بم دھماکے میں ہلاک، دو اہلکار زخمی

ماسکو/دمشق:شام کے مشرقی صوبہ دیرالزور میں ایک بارودی ڈیوائس کے دھماکے میں روسی فوج کا ایک میجر جنرل ہلاک اور دو فوجی زخمی ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روسی وزارت دفاع نے کہاکہ روسی فوج کے قافلے کو مشرقی شہر دیرالزور کے نزدیک بم حملے میں نشانہ بنایا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں