کورونا وائرس سے بچاوکیلئے پارلیمنٹ ہاوس میں اسپرے

اسلام آباد: (انتخاب نیوز) کرونا وائرس سے بچاو کیلئے حفاظتی انتظامات کے طور پر پارلیمنٹ ہاو ¿س میں اسپرے شروع کردیا گیا۔اسپرے سینیٹ، قومی اسمبلی، وزرائ اور اپوزیشن کے چیمبرز میں کیا جارہا ہے۔
پارلیمانی گیلریز سمیت تمام دفاتر میں بھی اسپرے کیا جائے گا۔اسپرے چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی ہدایات کی روشنی میں ہورہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں