طور خم بارڈر کو صرف افغان پناہ گزینوں کیلئے دوبارہ کھول دیا گیا، پاکستانی حکام

پشاور (ویب ڈیسک) پاکستانی حکام نے ہفتے کے روز پاک افغان سرحدی مقام طورخم کو صرف افغان پناہ گزینوں کے لیے دوبارہ کھول دیا، پاکستانی اور افغان حکام نے اس کی تصدیق کی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی کے مطابق سرحدی مقامات کارگو ٹرکوں اور عام مسافروں کے لیے بند رہیں گے، جب تک کہ صورتحال میں بہتری نہیں آتی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں