بلوچستان بھر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان بھر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ۔ جلسے ،جلوس، ریلیوں، 5 یا 5 سے زائد افراد کے اجتماعات اور اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں