امن و امان کی خراب صورتحال، بلوچستان بھر میں تین روز کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ بسوں کے سفر پر پابندی عائد
کوئٹہ (ویب ڈیسک) 12 سے 14 نومبر 2025 تک بلوچستان کے تمام اضلاع میں پبلک ٹرانسپورٹ بسوں پر سفر پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر صوبے بھر میں تمام پبلک ٹرانسپورٹ بسیں 12 سے 14 نومبر تک عوام کو سفری سہولیات فراہم نہیں کریں گی۔ اس حوالے سے حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
Load/Hide Comments


