قلعہ عبداللہ میں لیویز اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں چوکی انچارج جاں بحق

قلعہ عبداللہ (ویب ڈیسک) قبرستان لیویز چوکی پر حملہ چوکی انچارج دفعدار سعد اللہ جاں بحق۔ مقامی ذرائع کے مطابق قلعہ عبداللہ کے رہائشی فقیر اچکزئی اور لیویز فورس کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں لیویز اہلکار جاں بحق۔ فقیر اچکزئی نے لیویز فورس پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے ساتھیوں کے ہمراہ فاتحہ پر جارہے تھے کہ اس اثناءمیں لیویز فورس نے بلا اشتعال فائرنگ کرکے ان کے دو ساتھیوں کو قتل کیا۔ واقعے کے بعد کوئٹہ چمن شاہراہ قلعہ عبداللہ کے مقام پر ٹریفک کی روانی معطل۔

اپنا تبصرہ بھیجیں