مریم نوازکی گاڑی کو گولی لگنے کے شواہد نہیں ملے‘ آئی جی پنجاب

لاہور:انسپکٹر جنرل پولیس شعیب دستگیر نے کہا ہے کہ نیب آفس کے باہرجھگڑے کے دوران مریم نوازکی گاڑی کو گولی لگنے کے شواہد نہیں ملے،کسی سیاسی جماعت کیخلاف نہیں مگرقانون ہاتھ میں لینے والوں کیخلاف ایکشن ضرورہوگا۔لاہور چیمبر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیب آفس کے باہر جھگڑے کے دوران ایک گاڑی قبضے میں لی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں