بلوچستان میں روزانہ پچاس ساٹھ لوگ مارے جارہے ہیں،محمود خان اچکزئی

اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا کہ بنیادی طور پہ پاکستان مسائل میں گھرا ہوا ہے ایک دو دن رکھ لیں سارے لوگ بولنا چاہتے ہیں، روزانہ کم سے کم پچاس ساٹھ آدمی قتل ہوتے ہیں سب بولیں گے تو شاید کوئی راستہ نکل آئے، بلوچستان میں روزانہ پچاس ساٹھ لوگ مارے جارہے ہیں دہشت گردی سمیت دیگر مسائل روز بروز بڑھ رہے ہیں ایوان میں کم از کم دوروز تک بلوچستان کی صورتحال پر بحث کرائی جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں