چاغی، نوکنڈی میں ہنر فاﺅنڈیشن کے تحت 350 سے زائد نوجوانوں نے اسکلز ٹریننگ مکمل کرلی

چاغی (انتخاب نیوز) نوکنڈی میں ہنر فاﺅنڈیشن کے تحت 350 سے زائد نوجوانوں نے اسکلز ٹریننگ مکمل کرلی۔ اس حوالے سے دی ہنر فاﺅنڈیشن کی جانب سے گریجویشن تقریب کا انعقاد کیا گیا اور پاس آﺅٹ اسٹوڈنٹس میں اسناد تقسیم کی گئیں۔ مقررین نے ریکوڈک کے مقامی نوجوانوں کے لیے ہنر مندی کی کاوشوں کو بھرپور انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا۔ تقریب میں نوجوانوں نے روایتی بلوچی رقص پیش کیا جس کی شرکاءکی جانب سے کی بھرپور پذیرائی کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں