نوشکی، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

نوشکی (صباح نیوز) نوشکی کے علاقے میں آج صبح بٹو کے قریب جنگلات کے علاقے مین روڈ پر خطرناک ایکسیڈنٹ، ایک بوزر گاڑی نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا جس کے باعث وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ موٹر سائیکل سوار شخص کی شناخت عطاءاللہ ولد گل محمد مینگل کے نام سے ہوئی۔ لاش کو بعد ازاں میر گل خان نصیر ٹیچنک اسپتال لایاگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں