پیپلزپارٹی جب بھی اقتدار میں آئی بلوچستان کے عوام کے ہمیشہ خوشحالی کی طرف لے کر آیا ہے، علی مدد جتک
ویب ڈیسک : پیپلزپارٹی کے رہنما و رکن اسمبلی علی مدد جتک کا رکنی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت بنتے ہی سرفراز بگٹی نے اعلان کیا تھا کہ بلوچستان میں ترقی اور خوشحالی لائیں گے اس کا ایک مثال کوہ سلیمان ڈویژن کا بننا ہے پاکستان پیپلزپارٹی جب بھی اقتدار میں آیا ہے اس نے بلوچستان کے عوام کے ہمیشہ خوشحالی کی طرف لایا ہے
Load/Hide Comments


