بلوچستان میں حالیہ حملے وائٹ ہاﺅس کیلئے پیغام ہیں کہ وہ وہاں سرمایہ کاری کرے یا نہیں، امریکی تجزیہ نگار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی تجزیہ نگار مائیکل کیوگل مین نے اپنے سماجی میڈیا اکاﺅنٹ ایکس پر ٹوئٹ کیا ہے کہ گزشتہ روز بلوچستان میں حملے وائٹ ہاﺅس کیلئے ایک پیغام ہیں کہ انہیں بلوچستان کے معدنی وسائل پر سرمایہ کاری کرنا چاہیے یا نہیں، جس تنظیم نے یہ حملے کیے تھے ان کا بڑا خدشہ یہی ہے کہ بلوچستان کے وسائل بیرونی سرمایہ دار لیکر جارہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے