سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گر گئے، سر پر زخم کے باعث آئی سی یو میں زیر علاج
ویب ڈیسک : سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گر گئے۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ باجوہ کے سر پر زخم آئے ہیں، وہ آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ جنرل باجوہ منگل کی صبح ساڑھے چار بجے واش روم میں گرے۔
Load/Hide Comments


