پنجگور بازار میں گاڑی سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

پنجگور(نمائندہ انتخاب)پنجگور بازار میں گاڑی سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق پولیس کے مطابق چتکان بازار میں نامعلوم ایگزیو گاڈی میں سوار افراد کی فائرنگ سے عبداللہ ولد داد محمد ساکن پروم جانبحق ہوگیا اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کر رہی ھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں