کوئٹہ میں دو گروہوں کے درمیان جھگڑا، فائرنگ کے نتیجے میں 2 افرد زخمی ہوگئے، پولیس ذرائع

کوئٹہ میں دو گروہوں میں جھگڑا، فائرنگ کے نتیجے میں 2 افرد زخمی ہوگئے، پولیس ذرائع
کوئٹہ (صباح نیوز) کوئٹہ کے علاقے تھانہ خالق شہید کی حدود جتک اسٹاپ پر دو گروپوں میں فائرنگ، پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کی شناخت محمد ولی ولد محمد صابر قوم سلیمان خیل، محمد اسحاق ولد محمد نبی نورزئی شامل ہیں، زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، واقعے سے متعلق پولیس مزید تفتیش کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے