بلاول بھٹو زرداری کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات، سیاسی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمان کے درمیان سیاسی امور پر تبادلہ خیال ہوا، بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ راجہ پرویز اشرف، نیر بخاری اور چوہدری یاسین موجود تھے،ملاقات میں سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود بھی شریک تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں