امریکا کی جانب سے حد سے زیادہ مطالبات کے باعث مذاکرات اہداف حاصل نہیں کرسکے، ایرانی وزیر خارجہ
ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی دورہ پاکستان مکمل کر کے روس پہنچ چکے، جہاں ا± کی صدر پوتن سے ملاقات متوقع ہے۔ ایرانی وزیر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے حالیہ عرصے میں ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں ثالث کے طور پر اہم کردار ادا کیا ہے تاہم امریکا کی جانب سے حد سے زیادہ مطالبات کے باعث مذاکرات اہداف حاصل نہیں کرسکے۔
Load/Hide Comments


