احتساب عدالت نے فرزانہ راجہ سے میڈیکل رپورٹ طلب کرلی
اسلام آبادۛاحتساب عدالت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے فنڈز میں خورد برد ریفرنس پر سماعت کے دور ان فرزانہ راجہ کی میڈیکل رپورٹ طلب کرلی ۔منگل کو جج محمد بشیر نے کیس کی سماعت کی ۔ فرزانہ راجہ کی جانب سے سردار عصمت للہ کا وکالت نامہ عدالت پیش کیا گیا ،دور ان سماعت وکیل نے کہاکہ فرزانہ راجہ امریکہ میں ہیں بیمار ہیں پیش نہیں ہو سکتیں
Load/Hide Comments


