ڈھاڈر ، فائرنگ سے ایک شخص زخمی اگست 25, 2020اگست 25, 2020 0 تبصرے کوئٹہ:ڈھاڈر میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ، لیویز کے مطابق منگل کو ڈھاڈر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے عبدالسلام نامی شخص زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)