سندھ میں ہیٹ ویو کا خدشہ، درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

کراچی (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے سندھ میں ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے بتایا کہ 25 سے 31 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے 6 ڈگری تک بڑھ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اندرون سندھ کے کئی اضلاع میں پارہ 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے شہریوں، کسانوں اور بزرگوں کو غیر ضروری طور پر دھوپ میں نکلنے سے گریز کی ہدایت کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں