پنجگو ایئر پورٹ کے قریب سے ایک شخص کی نعش برآمد

کوئٹہ (آن لائن) پنجگور کے علاقے سے ایک شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد ہوئی جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس کے مطابق گزشتہ روز پنجگور کے علاقے ایئر پورٹ کے قریب سے ایک نعش برآمد ہوئی جس کو ہسپتال منتقل کیا گیا جس کی شناخت ایاز سکنہ سری کوران کے نام سے کی گئی نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے