آبنائے ہرمز سے متعلق ایران اور عمان کی مشترکہ کمیٹی کا اجلاس، مستقبل کے انتظام پر گفتگو
مسقط (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی نائب وزیرخارجہ کاظم غریب آبادی نے اپنے بیان میں کہا کہ آبنائے ہرمز سے متعلق مسقط میں ایران عمان کی مشترکہ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ کے مطابق مشترکہ کمیٹی کا پہلا اجلاس عمان کے وزیر مملکت خارجہ امور کے ساتھ منعقد ہوا جہاں اسلام آباد ایم او یو، ساحلی ریاستوں کے خود مختار حقوق کے تناظر میں آبنائے ہرمز کے مستقبل کے انتظام پر گفتگو کی گئی۔
Load/Hide Comments


