ژو ب قو می شا ہرا ہ پر ٹریفک حا دثہ دو افراد جاں بحق دوزخمی

ژوب:ژو ب قو می شا ہر ہ پر ٹریفک حا دثہ دو افراد جاں بحق دوزخمی ، لیو یز کے مطابق جمعہ کو ژو ب ڈی آئی خا ن قو می شا ہراہ کے علا قے خو ورینا کے مقام پر ٹر ک کی بر یک فیل ہو نے کے با عث ٹرک الٹنے سے دو افراد جاں بحق جبکہ دوزخمی ہو گئے لیو یز نے لاشوں اور زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا مز ید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں