ایف بی آر کی منی لانڈرنگ میں ملوث مشکوک افراد کے خلاف کاروائی

اسلام آبادۛفیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر)کا کہنا ہے کہ منی لانڈرنگ میں ملوث مشکوک افراد کے خلاف کاروائی کے دوران مشکوک شخص کے ٹیکس پروفائل سے مشکوک بینک ٹرانزیکشن کی معلومات ملی ہیں جبکہ مشکوک شخص 1.1 ارب روپے کی مشکوک بینک ترسیلات کا جواب نہیں دے سکا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں