پنجگور ،2افراد گرفتار اسلحہ منشیات برآمد
پنجگور (نامہ نگار) پنجگور پولیس کا شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی دو افراد گرفتار اسلحہ اور منشیات برآمد پولیس ذرائع کے مطابق ڈی پی او پنجگور حنیف بلوچ کی ہدایت پر پولیس نے ایس ایچ او ظہیر احمد گرمکانی کی سربراہی میں دو الگ کاروائی میں نعیم سلیم اور سلام نامی دو ملزمان کو گرفتارکر کے ان سے ایک پستول اور منشیات برآمد کرلیا اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کررہی ہے
Load/Hide Comments


