انرجنسی اور دہشتگردی میں بہت بڑا فرق ہے ، بی ایل اے کے پاس کوئی نظریہ نہیں اگر ان کے پاس کوئی نظریہ ہوتا تو انہیں سرداروں کے پاس چھپنے کی کوئی ضرورت نہ پڑتی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر نے بین الاقوامی میڈیا چینل عرب نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی اور انرجنسی میں بڑا فرق ہوتا ہے ، انرجنسی میں لڑنے والوں کے پاس نظریہ ہوتا ہے بی ایل اے کے پاس کوئی نظریہ نہیں اگر ان کے پاس کوئی نظریہ ہوتا تو انہیں افغانستان میں پناہ گاہوں کی ضرورت ہوتی ، اگر انہیں بھی عوامی حمایت حاصل ہوتی تو کلبھوشن یادوو کی ضرورت نہ پڑتی، انہیں اشرافیہ اور سرداروں کے پیچھے چھپنے کی ضرورت نہ ہوتی ، اور وہ سردار دہشتگردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہیں ، بی ایل اے ان سرداروں کیلئے عسکر ی بازو بنے ہوئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں