کورونا وائرس،نہ مارکیٹیں بند کریں گے اورنہ ہی تجویزدیں گے، مراد علیٰ شاہ

تفتان سے جتنے لوگ سندھ آئے اس سے کہیں زیادہ پنجاب پہنچے ہیں، صورتحال تشویش ناک ضرورہے لیکن پریشان کن نہیں،تفتان میں کئی لوگوں کو ایک ساتھ قرنطینہ میں رکھا گیا ،چین سے آنے والے کسی بھی فرد میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی، احتیاطی تدابیر کے طور پر کراچی میں اسکول بند کیے تو سی ویو بھر گیا، عوام سے اپیل ہے کہ احتیاطی تدابیر پر عمل کریں،666افراد اورسکھرسے آرہے ہیں، اگرزیادہ علامات نہیں ہیں تو ہم سکھر میں ایک روم میں زیادہ لوگ رکھ رہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں