حب،نوجوان نے گلے میں پھندہ ڈال کر خود کشی کرلی

حب/ گڈانی کے قریب موسی ہوٹل کے مقام پر اختر نامی نوجوان نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں