کراچی سے کوئٹہ جانے والی تمام کوچز مالکان کو کراچی انتظامیہ جانب سے دفاتر بند کرنے کی ہدایت

کراچی: کراچی سے کوئٹہ جانے والی تمام کوچز مالکان کو کراچی انتظامیہ جانب سے دفاتر بند کرنے کی ہدایت تفصیلات کے مطابق کراچی سے خضدار اور کوئٹہ جانے والی تمام کوچ مالکان کو کراچی انتظامیہ کی جانب سے دفاتر بند کرنے کی نوٹس لی مارکیٹ سے خضدار جانی والی دفاتر سنسان کوچز کو یو سف گوٹھ ٹرمینل پر کھڑی کردی گئیں ہیں مسافر وں کو شدید مشکلات و دشواریاں کا سامنا مسافروں نے انتخاب سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ کراچی انتظامیہ کی جانب سے دفاتر بند رکھنے اور گاڑیاں کو نوٹس دینا سمجھ سے بالاتر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں