بی ایم سی بحالی تحریک، بی ایس او پجار کا 7 ستمبر کو بلوچستان بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگناٸزیشن پجار بولان میڈیکل کالج بحالی تحریک پر بیٹھے بی ایس او پجار دیگر طلبہ تنظیمیں و ملازمین کے مطالبات کی حق میں بلوچستان بھر میں 7 ستمبرکو احتجاجی مظاہروں کا اعلان کرتا ہے ۔۔ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہیکہ احتجاج پر بیٹھے مظاہرین کی حالت بگڑتی جارہی ہے لیکن حکومت ٕ وقت ٹس سے مس ہونے کو تیار نہیں ہم حکومت پرواضح کرنا چاہتے ہیں جلد از جلذ مطالبات کی منظوری کا نوٹیفکیشن جارہی کرے اگر حکومت نے یوں ہی اقراپروری دیکھاٸی اور احتجاج پربیٹھےمظاہرین جن کی حالت غیر ہوچکی ہے انہیں کچھ ہوا تو ان سب کے ذمہ دار موجودہ حکومت ہوگی اور بھر نہ ان کی کرسی رہے گی اور نہ کی فرعونیت ۔
اپنے بیان میں کہا بی ایس او پجار 7ستمبر بروز پیر پورے بلوچستان میں احتجاجی مظاہرے کریگی اور اس کے بعد بلوچستان بھر میں بھوک ہڑتالی کیمپ و دھرنا دینے کا علان کیا جاۓ گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں