ٹیکساس: ٹرمپ کی حمایت میں نکالے جانے والی پریڈ میں کئی کشتیاں ڈوب گئیں
امریکی ریاست ٹیکساس کی جھیل میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نکالی جانے والی کشتیوں کی پریڈ میں شامل کئی کشتیاں ڈوب گئیں۔
ٹیکساس کے دارالحکومت آسٹن کے قریب ٹریوس جھیل پر ٹرمپ کی حمایت میں بڑی تعداد میں کشتیوں نے پریڈ میں حصہ لیا۔
Load/Hide Comments


