سنجاوی،ٹریفک حادثے میں 13 افراد زخمی

سنجاوی :سنجاوی ٹریفک حادثہ 13 افراد زخمی تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے سنجاوی جانے والی مسافر ویگن سنجاوی کے علاقے وچ ونی کے مقام پر سامنے آنے والی گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دونوں گاڑیوں میں سوار 13افراد زخمی ہوئےزخمیوں کو سول ہسپتال سنجاوی منتقل کردیا گیاتاہم شدید زخمیوں کو فوری طور پر کوئٹہ ریفر کردیا گیاحادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں