مستونگ، گزشتہ شب کے حادثے میں 4 شہریوں کی ہلاکت کے خلاف قومی شاہراہ احتجاجاً بلاک

مستونگ ( نمائندہ خصوصی ) کھڈکوچہ گرو کے مقام پر گذشتہ رات مسافر کوچ اور ٹوڈی کار میں تصادم کے نتیجے میں 4 نوجوانوں کی شہادت کے بعد عوام نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کو احتجاج کرتے ہوئے بلاک کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ شب دو کھڈکوچہ میں دو حادثات رونما ہوئے تھے جن میں 4 افراد جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہوئے تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں