وزیراعلئ بلوچستان کی دیگر صوبوں سےاپنے زائرین لے جانے کی درخواست

وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کی دیگر صوبوں کے وزراء اعلئ سےاپنے زائرین اپنے صوبوں کو لے جانے کی درخواست۔ فوری طور پر تفتان میں موجود اپنے زائرین کے لیۓ ٹرانسپورٹ کا انتظام کریں۔۔وزیراعلئ جام کمال خان نے کہا ہے کہ دیگر صوبے تفتان میں موجود اپنے زائرین کو اپنے صوبوں تک پہنچنے کی سہولت دیں اوربلوچستان کے علاقے تفتان میں موجود اپنے زائرین کو ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کر کے براہ راست اپنے قرنطینہ تک رسائ دیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں