تفتان کے قرنطینہ مرکز میں ٹھہرے شہری نے بلوچستان حکومت کے دعوؤں کا پول کھول دیا

چاغی: سندھ کے علاقے گھوٹکی کے مکین غلام مرتضی نے قرنطینہ کی ویڈیو وائرل کردی, ویڈیو کلپ میں قرنطینہ کے باتھ رومز اور ٹرہائشی ٹینٹس کی حالت زار ناگفتہ بہ ہے، قرنطینہ کے اندر جابجا کچرے اور کیچڑ نظر آرہے ہیں۔غلام مرتضی کے مطابق قرنطینہ میں خواتین اور بچے شدید مشکلات کا سامنا کررہے ہیں ۔قرنطینہ میں حفظان صحت کا کوئی خیال نہیں رکھا جارہا،چاغی: چودہ روز مکمل ہونے کے باوجود ہمیں واپس جانے نہیں دیا جارہا

اپنا تبصرہ بھیجیں