سری لنکا ، سزائے موت کا مجرم رکن پارلیمنٹ منتخب
کولمبو:سری لنکا کی تاریخ میں پہلی بار قتل کے الزام میں سزائے موت پانے والے سیاستدان نے رکن پارلیمنٹ کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔حکمران جماعت کے رکن پری ملال جیا سکارا کو جیل سے پارلیمنٹ ہاوس لایا گیا، جس کے بعد انہوں نے رکن پارلیمنٹ کا حلف اٹھایا ہے
Load/Hide Comments


