پاک افغان بارڈر پر پُر تشدد واقعات قابل افسوس ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی:پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاک افغان بارڈر پر پر تشدد واقعات قابل افسوس ہیں۔ اپنے ٹویٹ میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے پاک افغان بارڈر پر بڑھتے ہوئے واقعات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ بعض عناصر افغان عمل کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔فغانستان میں امن دو نوں ممالک کے مفاد میں ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ دونوں ممالک مل کر شر پسند عناصر کو شکست دیں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں