کوئٹہ،فا ئرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ: کوئٹہ میں فا ئرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔پو لیس کے مطا بق اتوار کو کوئٹہ کے علا قے با دینی سٹا پ کے قر یب نا معلوم افراد کی فا ئر نگ سے بشیر احمد نا می شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کا روائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں