لندن ،دوران پروازبرطانوی شخص کا سیاہ فام خاتون پر تشدد

انقرہ: لندن سے ترکی جانے والی پرواز میں نسلی تعصب پر مبنی جملے ادا کرنے سے منع کرنے پر برطانوی شہری نے افریقی خاتون پر مکے برسا دیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی شہر لندن سے ترکی جانے والی پروازمیں نسلی تعصب پر مبنی جملے ادا کرنے سے منع کرنے پر برطانوی شہری نے افریقی خاتون پر مکے برسا دیئے

اپنا تبصرہ بھیجیں