عالمی امن کو سب سے بڑا خطرہ امریکا سے ہے، چینی فوج

بیجنگ:چینی وزارت دفاع نے ملکی فوج کے عزائم کے بارے میں ایک متنازعہ امریکی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی امن کو دراصل سب سے بڑا خطرہ امریکا سے ہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزارت برائے قومی دفاع نے امریکا پر الزام عائد کیا کہ اس نے اپنی سالانہ کانگریشنل رپورٹ میں چینی فوجی پالیسیوں کومسخ کر کے پیش کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں