جبری مشقت کا الزام:امریکہ نے 4 چینی کمپنیوں کی مصنوعات پر پا بندی لگا دی

واشنگٹن :امریکہ نے چین کی چار کمپنیوں کی مصنوعات کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا ۔ واشنگٹن کے مطابق یہ مصنوعات چین کے علاقے سنکیانگ میں ’جبری مشقت‘ کے ذریعے تیار کی گئی ہیں اور یہ کہ چین کا یہ اقدام ’غلامی کی جدید شکل‘ ہے۔ امریکہ کا الزام ہے کہ سنکیانگ میں واقع یہ کمپنیاں اقلیتی ایغور مسلمانوں کو جبری مزدوری کے لیے مجبور کرکے ان سے اپنا سامان تیار کرواتی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں