پشاور بی آر ٹی، ایک اور بس میں آتشزدگی
یہ آگ ایئر کنڈیشنر میں لگی تھی، تاہم بروقت کارروائی کرتے ہوئے مسافروں کو بحفاظت اسٹیشن سے باہر نکال لیا گیا تھا۔معاون اطلاعات خیبرپختونخوا کامران بنگش نے ویڈیو بیان میں کہا تھا کہ معاملے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔
Load/Hide Comments


